Meri maa ne mujhe
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Azadari recited by Hasan Sadiq
میری ماں نے مجھے گود میں یہ ورد سکھایا
کہا یا حسین یا حسین یا حسین
اللّٰہ نے ہے مجھکو نوحہ خوان بنایا
کہا ہاے حسین سب نے مل کے کہا
ہاے حسین ہاے حسین ہاے حسین
میری ماں نے مجھے۔۔۔
پیدا کرے مومن جو بڑی ان کی شان ہے
وہ خوش نصیب ماییں ہے میرا ایمان ہے
بچوں کو ہے جنہوں نے سچ کا سبق پڑھایا
کہا ہاے حسین سب نے مل کے کہا
ہاے حسین ہاے حسین ہاے حسین
میری ماں نے مجھے۔۔۔
قرآں کے وارثوں کا ہوا بند ہے پانی
پامال ہوی رن میں ہے قاسم کی جوانی
جب ہم نے سنا ہے گیا خیموں کو جلایا
کہا ہاے حسین سب نے مل کے کہا
ہاے حسین ہاے حسین ہاے حسین
میری ماں نے مجھے۔۔۔
مظلوم پہ رونا ہے ردا کہتا ہے قرآن
سنت ادا کرو یہ اگر تم ہو مسلمان
زندہ حسین کا ہے نبی سوگ منایا
کہا ہاے حسین سب نے مل کے کہا
ہاے حسین ہاے حسین ہاے حسین
میری ماں نے مجھے۔۔۔
یا رب کوئی معصوم سے آغاز سفر ہے
اس ذکر کے صدقے میں سیدہ کی نظر ہے
ہے پاک سکینہ نے میرا بخت جگایا
کہا ہاے حسین سب نے مل کے کہا
ہاے حسین ہاے حسین ہاے حسین
میری ماں نے مجھے۔۔۔
خورشید عزاداروں میں کہرام بپا ہے
ہر سو بلند ہو گیء ماتم کی صدا ہے
صادق حسن نے نوحوں میں ہے سب کو رلایا
کہا ہاے حسین سب نے مل کے کہا
ہاے حسین ہاے حسین ہاے حسین
میری ماں نے مجھے۔۔۔
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.