Chhupa teeron mein kyun aise janaza Mujtaba ka hai
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Imam Hasan (a.s)
چھپا تیروں میں کیوں ایسے جنازہ مجتبی کا ہے
ہے اس کا جرم بس اتنا یہ بیٹا فاطمہ کا ہے
یہ کہہ کے تیر میت پہ ہیں برسائے مسلماں نے
اسے مارو کفن میں بھی یہ پیارا مصطفی کا ہے
جسے سن کر محمد حنفیہ کو بھی ہے غش آیا
حسن کی پاک میت پہ وہ نوحہ عالیہ کا ہے
علی قاسم نہ ہو تنہا ہمیشہ پاس تم رہنا
علی اکبر سے رو کہتا مسافر کربلا کا ہے
نثار آل محمد کو ہے کھاتا چادروں کا غم
رلاتا مجتبی کو بھی لحد میں غم ردا کا ہے
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.