Liye tehreer baba ki gayeen darbar hain Zahra
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Bibi Fatema (s.a)
لیئے تحریر بابا کی گئیں دربار ہیں زہرا
گئیں لینے وراثت جس کی بس حقدار ہیں زہرا
جو حق مانگا شقی بولے یہ حق تم کو نہیں دیں گے
وراثت کے تیرے دعوے سبھی بیکار ہیں زہرا
شقی بولے یہ روئیں گے لحد تک تیری غربت پر
کھڑے جو تیرے جنت کے پسر سردار ہیں زہرا
کیئے تحریر کے پرزے کہا ظالم نے جا ان کو
سنا دکھ تیرے بابا کے جو ماتمدار ہیں زہرا
نثار ایسے ملا ورثہ کہ رو کر مرتضی بولے
پدر کے پاس جانے کو ہوئی تیار ہیں زہرا
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.