Utha Hai Janaza Hasan Askari Ka
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Imam Hasan Askari (a.s)
اٹھا ہے جنازہ حسن عسکری کا
ہے اشکوں سے تر چہرہ ہر ہاشمی کا
کیئے بین روتی ہیں قائم کی مادر
عجب حال غم سے ہے بنت نبی کا
اسی نے ہی مارا تھا محسن کو لوگوں
سقیفہ نے مارا ہے بیٹا نقی کا
دو پرسہ یتیمی کا مہدی سخی کو
کہ یہ فرض بنتا ہے ہر ماتمی کا
نثار، عسکری کا نہ گر غم ہو اس میں
تو مقصد نہیں ہے کوئی زندگی کا
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.