Mazloomiyat ka kaba janaza Raza ka hai
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Imam Raza (a.s)
مظلومیت کا کعبہ جنازہ رضا کا ہے
بہنوں کا غم جو خاص اثاثہ رضا کا ہے
امت نے دے دیا ہے زہر بولے مصطفی
وہ مل گیا ہے اس کو جو ورثہ رضا کا ہے
بغداد، حلہ، سامرہ، قم کہہ رہے ہیں یہ
بکھرا ہوا جہان میں کنبہ رضا کا ہے
جی بھر کے پانی پیتے نہیں کربلا کے بعد ہے
کہ خانوادہ آج بھی پیاسا رضا کا ہے
جیسے نثار، محسن و حسنین کا ہے غم
دل میں نبی کے ایسے ہی صدمہ رضا کا ہے
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.