Aayat Hai Fatima
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Bibi Fatema (s.a) recited by Shakeel Baltistani
قرآں کی آیتوں میں وہ آیت ہے فاطمہ
وہ سورہء کوثر کی عبارت ہے فاطمہ
یوں شان و منزلت میں بہت ہی بلند ہے
فخر علی ہیں ام طہارت ہے فاطمہ
تعظیم کو اٹھتے ہیں نبی احمد مرسل
دونوں جہاں میں فخر رسالت ہے فاطمہ
تسبیح فاطمہ وہی پڑھتا ہے صبح و شام
جس کے رگوں میں خون طہارت ہے فاطمہ
حسنین کی وہ ماں ہیں دختر نبی کی ہیں
جگر رسول نور وجاہت ہے فاطمہ
آنکھوں پہ جو پڑا ہے وہ پردہ ہٹا ذرا
کردے ظہور مہدی یہ حاجت ہے فاطمہ
گر وہ کہیں تو سامنے جھکتا ہے چاند بھی
فرحت جہاں میں شمع ہدایت ہے فاطمہ
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.