Mazloom ka matam
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Azadari recited by Nadeem Sarwar
حسین یا حسین
یہ تو مظلوم کا ماتم ہے کم نہ ہوگا
یہ تو معصوم کا ماتم ہے کم نہ ہوگا
ہر دل میں ہوگا ہر گھر میں ہوگا
دشت میں ہوگا گلزار میں ہوگا
ہوگا مظلوم کا ماتم ہے کم نہ ہوگا
یہ تو معصوم کا ماتم ہے کم نہ ہوگا
سیدہ زینب کی یہ عزا ہے
فاطمہ زہرا کی یہ دعا ہے
زین العباء کے دل کی صدا ہے
غم یہ دل زوار میں ہوگا
ہوگا مظلوم کا ماتم ہے کم نہ ہوگا
یہ تو معصوم کا ماتم ہے کم نہ ہوگا
ہر دل میں ہوگا ہر گھر میں ہوگا
دشت میں ہوگا گلزار میں ہوگا
ہوگا مظلوم کا ماتم ہے کم نہ ہوگا
حسین یا حسین حسین یا حسین حسین یا حسین
لاشہ پہ شہ کے زینب کا وعدہ
دیکھے گی دنیا اب یہ نظارہ
اے میرے بھیا ماتم تمہارا
شام کے خونی دربار میں ہوگا
ہوگا مظلوم کا ماتم ہے کم نہ ہوگا
یہ تو معصوم کا ماتم ہے کم نہ ہوگا
ہر دل میں ہوگا ہر گھر میں ہوگا
دشت میں ہوگا گلزار میں ہوگا
ہوگا مظلوم کا ماتم ہے کم نہ ہوگا
حسین یا حسین حسین یا حسین حسین یا حسین
غم یہ تمہارا مولا بھولا نہ زمانہ
ہر گھر سجا ہے یہ تمہارا عزا خانہ
سوگ تمہارا جاری رہے گا
ماتم یہ سارے سنسار میں ہوگا
ہوگا مظلوم کا ماتم ہے کم نہ ہوگا
یہ تو معصوم کا ماتم ہے کم نہ ہوگا
ہر دل میں ہوگا ہر گھر میں ہوگا
دشت میں ہوگا گلزار میں ہوگا
ہوگا مظلوم کا ماتم ہے کم نہ ہوگا
حسین یا حسین حسین یا حسین حسین یا حسین
ظہورِ مہدی جس روز ہوگا
منظر وہ کتنا پرسوز ہوگا
ممبر پہ ہوگا وارث ہمارا
ماتم پھر انکی سرکار میں ہوگا
ہوگا مظلوم کا ماتم ہے کم نہ ہوگا
یہ تو معصوم کا ماتم ہے کم نہ ہوگا
ہر دل میں ہوگا ہر گھر میں ہوگا
دشت میں ہوگا گلزار میں ہوگا
ہوگا مظلوم کا ماتم ہے کم نہ ہوگا
حسین یا حسین حسین یا حسین حسین یا حسین
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.