Zahra sanad uthaye darbar mein khari hai
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Bibi Fatema (s.a) recited by Pervaiz Pilla Party
زہرا سند اٹھائے دربار میں کھڑی ہے
دین نبی کی وارث حق مانگ رہی ہے
تعظیم جس کی کرنے خود مصطفی کھڑے ہوں
بیٹھے ہیں سب صحابی وہ آج کھڑی ہے
اے کلمہ گو بتا دے یہ راز کیا ہے آخر
زہرا پے کیوں ضعیفی آ پل میں گئی ہے
جس کی حیا کی خاطر خود شمس چھپ گیا تھا
بازار اس کی بیٹی بے پردہ گئی ہے
بقیعہ میں کربلا میں بغداد سامرہ میں
آل عبا کو ہر جا رو زہرا رہی ہے
اگلے کا خون سینہ سر بھی کمر بھی سن لو
قبر حسین شاہد جس دل میں بسی ہے
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.