Haye Kazim
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Imam Kazim (a.s)
خالق کی حجت ہائے کاظم
اسلام کی زینت ہائے کاظم
تو لال علی اور زہرا کا
احمد کی عترت ہائے کاظم
وہ قید رکوع کی حالت میں
ہے اوج عبادت ہائے کاظم
قاتل پہ تمہارے لعنت ہی
ہے تم سے مودت ہائے کاظم
قربان تمہارے صبروں پر
آلام کی کثرت ہائے کاظم
تھی قید کی مدت چودہ برس
ہر لمحہ قیامت ہائے کاظم
زنداں کی مصیبت ایک طرف
پھر زہر کی شدت ہائے کاظم
احساس وطن سے دوری کا
اور پل پہ میت ہائے کاظم
حسنین یہ اجر رسالت ہے
دشمن ہوئی رعیت ہائے کاظم
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.