Matame husain zindabad
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Azadari recited by Irfan Hussain
ہم سے پوچھتے ہو کرتے ہو ماتم کیوں
چھ مہینے کا اصغر بھی مارا گیا
سال اٹھارہ اکبر بھی مارا گیا
ہاے حر دلاور بھی مارا گیا
اور غازی برادر بھی مارا گیا
کتنے ہاتھوں سے لاشے اٹھاے حسین
ہم کو ماتم ہی کرنا سکھاے حسین
ماتم حسین زندباد
پرچم حسین زندباد
آپ نے آب خطرہ بھی پایا نہیں
سر کو سجدے سے ہر گز ہٹایا نہیں
شکوہ اللّٰہ کا لب پہ لایا نہیں
پیچھے قدموں کو اپنے ہٹایا نہیں
شان حیدر کی کیسے دکھایا نہیں
ہم کو ماتم ہی کرنا سکھاے حسین
ماتم حسین زندباد
پرچم حسین زندباد
وعدہ نانا کا پورا وفا ہوگیا
گھر کا گھر راہ حق میں فدا ہوگیا
سر بھی مظلوم تن سے جدا ہو گیا
دھوم ماتم کی ہاے یہ کیا ہوگیا
تیری میت پہ گھوڑے چلاے حسین
ہم کو ماتم ہی کرنا سکھاے حسین
ماتم حسین زندباد
پرچم حسین زندباد
آپ کے سارے خیمے جلاے گےء
ہاے سیدانیاں سب ستاے گےء
دربدر راستوں پہ پھراے گےء
سب کے سب ہاے زندان بساے گےء
خاندان اپنا پورا لٹاے حسین
ہم کو ماتم ہی کرنا سکھاے حسین
ماتم حسین زندباد
پرچم حسین زندباد
دہر میں آج تک بھی ہے ماتم حسین
مٹ نہیں سکتا یہ آپکا غم حسین
روتے روتے ہی مر جاۓ نگے ہم حسین
ہم اٹھاتے ہے اب تک بھی پرچم حسین
آپ اسلام کو ہے بچاے حسین
ہم کو ماتم ہی کرنا سکھاے حسین
ماتم حسین زندباد
پرچم حسین زندباد
درد انگیز شہ کی شہادت ہوی
زیر خنجر تمہیں کیا اذیت ہوی
قتل ہوکر رہے کیا مصیبت ہوی
جان اللّٰہ کی خاطر امانت ہوی
سر کو نیزے پہ تیرے چڑھاے حسین
ہم کو ماتم ہی کرنا سکھاے حسین
ماتم حسین زندباد
پرچم حسین زندباد
خاک تبریز تو اپنے سر پہ اڑھا
کربلا میں محمد کا گھر ہے تباہ
لٹ گیا ہاے عرفان آل عبا
رہ گیا نام کربل میں اللہ کا
خطرہء آب پینے نہ پائے حسین
ہم کو ماتم ہی کرنا سکھاے حسین
ماتم حسین زندباد
پرچم حسین زندباد
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.