Salam Ae Bazooye Rehbar Agha Qasim Soleimani
Noha Lyrics & Urdu Writeup
سلام اے بازوئے رہبر آقا قاسم سلیمانی
تھے خوشبوئے مالک اشتر آقا قاسم سلیمانی
نجف سے کربلا اور کربلا سے آ کے مشہد تک
تیرا گزرا جسم اطہر آقا قاسم سلیمانی
عراق اور شام کی داعش سے لڑا تو جوان ہو کر
بن کے تیغ فاتح خیبر آقا قاسم سلیمانی
جرأت ہوئی نہ کسی کو حرم کے نزدیک آ جائے
تھے جب آپ پیش نظر آقا قاسم سلیمانی
یقین فرمان کا ہے سینے سے تجھ کو لگانے کو
آئے ہوں گے شہ سرور آقا قاسم سلیمانی
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.