Jafar ke gham mein roi sari hi kainat
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Imam Jafar Sadiq (a.s)
جعفر کے غم میں روئی ساری ہی کائنات
سرخی ہے آسماں پر چھائی جہاں پہ رات
تم نے نبی کو لوگو کیسا اجر دیا
قاتل ہو آل کے تم ملنی نہیں شفاعت
صادق امام سچے دربار میں بلائے
بیٹا انہی کا کاظم قیدی رہا حیات
منصور اس طرح کا تو نے زہر دیا ہے
نکلے ہے خوں جگر کا کرنے لگیں جو بات
نوحہ پڑھیں فرشتے ماتم کریں نبی
پردے میں خون روئے جانے ہے کون ذات
اتنا بڑا جنازہ تاریخ نے نہ دیکھا
بیٹے کی لاش تنہا پل پر پڑی ہے رات
جرار ماتمی ہم زہرا کی آل کے
سینے پہ داغ ماتم محشر میں ہیں نجات
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.