Zahra Ke Dar Ka Jo Bhi Hai Darban Ho Gaya
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Bibi Fatema (s.a) recited by Turab Brothers
دنیا میں فقط وہ ہی ہے ذیشان ہو گیا
زہرا کے در کا جو بھی ہے دربان ہو گیا
داڑھی سے صاف کرتا رہا جو در زہرا
پھر غور سے جو دیکھا تو سلمان ہو گیا
آکر قدم جو چومے تو شبیر نے کہا
اے حر تو اب سے صاحب عرفان ہو گیا
بغض علی ولی میں جل رہا ہے گر کوئی
سمجھو کے اس کا دل ہی شمشان ہو گیا
شب کو بجھا دیا تھا شاید کے اس لئے
نہ چھوڑ کے جائیں گے یہ ایقان ہو گیا
جن سے خفا ہے فاطمہ فرمان ہو گئی
لعنت کا ہے حقدار وہ انسان ہو گیا
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.