Khadim al hussain
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Azadari recited by Mesum Abbas
خدمت گزاران کربوبلا
کہتے ہیں تم سے یہ شاہ ہدا
حق محبت ادا کر دیا
تم مجھ سے راضی میں تم سے راضی
دیتے ہیں تم کو دعا مرتظی
راضی ہونگی تم سے فاطمہ
احسنت خادم الحسین
تم ہماری شان ہو
تم بھی میزبان ہو
راضی ہونگی تم سے فاطمہ
احسنت خادم الحسین۔۔۔
زایروں کی خدمت پر معمور ہو تم
اس عظیم نعمت سے مشہور ہو تم
کربلا کی یہ فضا کہہ رہی ہے مرحبا
غازی دے رہے ہے حوصلہ
احسنت خادم الحسین۔۔۔
جو نجف سے جاتے ہے پیدل حرم کو
تم سہارا دیتے ہو ہر أہل غم کو
جا بجا سبیل ہے عشق کی دلیل ہے
اہتمام آب اور غذا
احسنت خادم الحسین۔۔۔
ہر قدم موکب جو تم نے بناے
جو سفر سے تھک جاے آرام پاے
ہو کوئی مریض غم یا ضعیف محترم
سب کو بانٹتے ہو تم دوا
احسنت خادم الحسین۔۔۔
نا بینا زایر کی بینائی تم ہو
معزور زایر کی بے ساقی تم ہو
اس قدر ہجوم میں دے رہے ہو راحتیں
کیوں نہ زایروں کی ہو صدا
احسنت خادم الحسین۔۔۔
حالا بکم
صدا دیتے ہیں شبیر
بنا دونگا میں تقدیر
چلے آؤ اے زواروں
میرے غم کے طلبگار
مصایب سے نہ گھبراؤ
در غازی پہ آ جاؤ
قدم قدم کرے عطا
بڑھاتے جاے حوصلہ
دکھا رہے ہیں راستہ
تمہارے عشق پہ فدا
عطا کرے تمہیں صلہ
زایروں کی نالین بھی جوڑتے ہو
کب تم اس فریضے سے منہ موڑتے ہو
خوب نوکری ہے یہ قلب کی خوشی ہے یہ
ہے نجات کا یہ راستہ
احسنت خادم الحسین۔۔۔
کی ہے شاہ راہوں پہ خدمت گزاری
موسموں کی شدت میں بھی پرسہ داری
دن ہو رات ہو یا شام اپنے کام سے ہے کام
بولی ہار مان کر ہوا
احسنت خادم الحسین۔۔۔
بچوں میں بھی آی عادت تمہاری
نسلوں کو یہ بات تم نے سکھا دی
ماتم و بکا کرو تم بھی مرثیہ پڑھو
تم سے بھی کہیں گی سیدہ
احسنت خادم الحسین۔۔۔
خادمین کربل کی جو نوکری ہے
مظہر کی میثم کی خواہش یہی ہے
خاموں میں نام ہو ایسا انتظام ہو
ہم سے بولے شاہ کربلا
احسنت خادم الحسین۔۔۔
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.