Woh deen e ilahi ko baqa dene chala hai
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Imam Sajjad (a.s) recited by Asghar Khan
وہ دین الہی کو بقا دینے چلا ہے
سجاد شریعت کو شفا دینے چلا ہے
زنجیر میں ساتھ اپنے لیے فوج کو اپنی
شبیر کے قاتل کو سزا دینے چلا ہے
ہر صاحب عزت کا رہے پردہ سلامت
بازار میں عابد یہ دعا دینے چلا ہے
زنداں سے رہا ہو کے سکینہ کی لحد پر
وہ خون کے اشکوں کی ردا دینے چلا ہے
بازار میں دربار میں کیوں آل نبی ہیں
بازار میں عابد یہ صدا دینے چلا ہے
سجاد نگہبان عزادار کا قنبر
شبیر پے سب کچھ ہی لٹا دینے چلا ہے
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.