Jaan Alamdar Alamdar Abbas
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Hazrat Abbas (a.s) recited by Nadeem Sarwar
جان علمدار، علمدار، عباس علمدار، علمدار، عباس
شیر آرام کرے جب تو اسد ہوتا ہے عباس علمدار، علمدار، عباس
سوچے حملے کا تو ضرغام کہا جاتا ہے حضرت عباس علمدار، علمدار،
ہوتا ضیغم ہے بناتا ہے وہ جب منصوبہ لشکر شبیر کا سالار علمدار
جب نظر گاڑے غضنفر جو دبوچے حمزہ عباس باوفا
روک دے سانس ہدف کی تو ہے عباس مگر عباس ہے
کر دے دو ٹکڑے شکار اپنا تو جیسے علی حیدر کرار علمدار
حیدر، حیدر، حیدر، حیدر، حیدر عباس علمدار، عباس علمدار، عباس
علمدار ایسا نہ سالار دوبارہ ہوا
علمدار ایسا نہ سردار دوبارہ ہوا
ایسے جری شاہ کے لشکر میں تھے
ایسا با الفضل جرار دوبارہ ہوا
علمدار
لافتح میداں میں جما رہا وعدہ میں ڈٹا رہا
دیکھا نہ ایسا کوئی جیدار
علمدار
عباس علمدار، عباس علمدار حضرت عباس علیہ السلام
عباس علمدار، عباس علمدار جتنا بڑا نام ہے ویسا ہی کام
حضرت عباس علمدار، علمدار اتنا بلند آپ کا مولا مقام
لشکر شبیر کا سالار علمدار آپ کے مشکور ہیں سارے امام، علمدار
علمدار باوفا علمدار دل دل میں بسا ہوا
علمدار کربلا علمدار گھر گھر میں سجا ہوا
پاک علم اور علمدار نام ہے
ایسا جری شیر ہے شیر علی
شیر بھی شیر سے ڈرتے ہیں جی
جس کو ضرورت نہیں تلوار کی
غیض کی کافی ہے نظر ایک ہی
لاکھوں سے رکا نہیں
فوجوں سے دبا نہیں
عباس خبردار علمدار علمدار
جنگ کی خاطر تو نہ غازی گیا پرچم عباس پہ آیا کرو
اس کا تو دل مشک سکینہ میں تھا سائے میں اس کے سدا بیٹھا کرو
پیاس پہ سادات کی قرباں ہوا چاہتے ہو گر دعا منظور ہو
ورنہ یہ نو لاکھ کا لشکر تھا کیا نوحہ سکینہ کا سنایا کرو، علمدار
پانی جو نہ لا سکا دریا پہ ہی سو گیا پرچم سے جڑے رہو غازی سے وفا کرو
پیاسی سکینہ کا وہ غمخوار مل کے کہو سارے عزادار علمدار
جب ہوا شبیر سے غازی جدا
خیمہ سادات میں کہرام تھا
زینب و کلثوم کی گونجی صدا
ہائے رے عباس میرا نہ رہا
ہم سب پہ فدا ہوا غازی اب نہیں رہا
آل محمد کا مددگار علمدار
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.