Shaad Rahe Karbala
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Karbala recited by Ali Shanawar
شاد رہے کربلا آباد رہے کربلا دل کی یہ دعا ہے یاحسین
سلسلہ در سلسلہ جاری رہے یہ سدا حسین
بچپن سے تمہارا میں عزادار ہوں مولا
گھر گھر میں سدا آپ کا فرش عزا دیکھا
میں اس سے جدا رہ نہیں سکتا آپ نے
یہ مجلس و ماتم رہے مولا خون سے
یہ دل کی دعا ہے یہ دل کی دعا ہے
بادشاہ حسین کی سلطنت ہے کربلا
جس کا پاسبان ہے مولا غازی باوفا
باخدا
سجا دی کربلا
کربلا کی ہے خدا یعنی یہ رہے سدا
جنت نما کربلا راحت نما کربلا
مولا نے بسا دیا ایسا شہر کربلا
جس کی خاک بھی شفا جس کی جنتی فضا
دوسری نہ ہوگی کربلا کہتا
ہوگا نہ حسین دوسرا یاحسین
ہوں گے نہ کبھی جدا اب حسین و کربلا
دھڑکنوں میں باخدا گونجتی ہے کربلا
ہر صدا میں جابجا بولتی ہے کربلا
ہے زمانہ یاحسین
حسین حسین حسین
غم تمہارا ہو سدا اے شہید کربلا
ہم کو والدین نے کربلا بتائی ہے
ساتھ لے گئے ہمیں کربلا دکھائی ہے
زیارتیں نہ بھول پائیں گے مرحبا
دن ہمیں وہ یاد آئیں گے
ہے خدا سے التجا سب کو کربلا دکھا
زندہ باد یاحسین یاحسین زندہ باد
پنجتن کے پانچویں نور عین زندہ باد
حسین مرحبا
آپ نے کمال کر دیا
عظمتوں کے بادشاہ آپ کی رہے عطا
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.