Acha yeh mohabbat ka asar dekh raha hoon
Noha Lyrics & Urdu Writeup recited by Ahmed Hussain, Muhammad Hussain
اچھا یہ محبت کا اثر دیکھ رہا ہوں
تم ہی نظر آتے ہو جدھر دیکھ رہا ہوں
کعبے کی ضرورت ہے نہ بت خانے کی خواہش
جس سمت دکھاتے ہو ادھر دیکھ رہا ہوں
یہ ہے کشش حسن کہ ہے حسرت دیدار
طاقت نہیں باقی ہے مگر دیکھ رہا ہوں
کم کم سا ہوا جاتا ہے تاروں کا جھلکنا
آنے کو ہے پیغام سحر دیکھ رہا ہوں
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.