Roza
Noha Lyrics & Urdu Writeup
آرام کے اسباب کہاں سے لاؤں
سامان خور خواب کہاں سے لاؤں
روزہ میرا ایمان ہے غالب
خس خانہ و برف آب کہاں سے لاؤں
افطار صوم کی جسے کچھ دستگاہ ہو
اس شخص کو ضرور ہے روزہ رکھا کرے
جس پاس روزہ کھول کر کھانے کو کچھ نہ ہو
روزہ اگر نہ کھائے تو ناچار کیا کرے
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.