Shaam Qalandar
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup recited by Noor Jehan
طلوع سحر ہے شام قلندر
اٹھو رندو پیو جام قلندر
پیو مے اور جھومو سارے آئے ہیں پاک دوارے
اس در پہ جھومیں ناچیں ہر رات کو چاند ستارے
ستاروں کا گھر ہے شام قلندر
سب غوث، قطب، سبحانی، نہیں کوئی شہباز کا ثانی
یہ ہے پنجتن پاک کے گھر کی واحد انمول نشانی
کہ ہے نام خدا نام قلندر
اللہ کی مستی میں ہے شہباز کی مستی شامل
جو ہر دم کہتے ہیں لعل لعل ہے پیر انہی کا کامل
کہیں آقا کہیں مولا کہیں ہے رام قلندر
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.