Zainab Rok Na Tu Rahwar
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Alwidaii recited by Nadeem Sarwar
جب مقتل کو مظلوم چلا، زینب نے لگام کو تھام لیا
تجھے جانے دوں دل نہیں کرتا، بن تیرے جیوں دل نہیں کرتا
مولا نے کہا مجھے جانا ہے، مجھے وعدہ بہن نبھانا ہے
نہ لشکر نہ گھر بار رہا، تو اجڑ گئی میں اجڑ گیا
ہاں نئی لگدا ہاں دل میرا، ہاں میرا کوئی رہا نہ غمخوار
مل ویر کوں آخری وار، زینب روک نہ تو رہوار
میرا لشکر رہا نہ سالار، زینب روک نہ تو رہوار
میں پردیسی اللہ راسی، میں ہوں اور میری تنہائی
جاتی ہے اب میری سواری، میرا خدا ہو مجھ سے راضی
میں تنہا ہاں میں پیاسہ، ہاں میرا لشکر رہا نہ سالار
آؤ بہنا زینب آؤ، میرے سینے سے لگ جاؤ
بیٹی علی کی نہ گھبراؤ، آؤ میری آس بندھاؤ
نہ ہو گا ہاں اب ملنا، ہاں مجھے دیکھ لے آخری بار
بعد میرے معصوم سکینہ، یاد کرے گی میرا سینہ
مجھ سے ملے گی اب وہ کبھی نہ، مشکل ہو گا اس کا جینا
میری پیاری ہاں میری بیٹی، ہاں میرے سینے پہ سوئی ہر بار
آیا چھڈ کے شہر مدینہ، لٹیا میرا پاک سفینہ
دل ٹکڑے زخمی ہے سینہ، بعد اکبر دے میں نئی جینا
نئی لگدا ہاں دل میرا، نہ لشکر ریا نہ سالار
میرا اک پیغام ہے بہنا، میرے عزاداروں سے کہنا
جب بھی ٹھنڈا پانی پینا، پیاسے حسین کی پیاس پہ رونا
ہاں گھر گھر ہاں تاحشر، ہاں مجھے روئیں گے پرسے دار
بعد میرے او ویلا آنڑا، سر توں پردہ شمر لہانڑا
قیدیاں والا زیور پانڑا، قیدی ہو کے شام نوں جانڑا
بازاراں ہاں درباراں، ہاں توں ونجڑاں اے سنگ بیمار
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.