Haye Bimar Chalay Paon Mein Zanjeer Liye
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Imam Sajjad (a.s) recited by Hasan Sadiq
ہائے بیمار چلے پاؤں میں زنجیر لیئے
ننگے سر حیدر کرار کی جاگیر لیئے
نہ لیا دھرتی نے خوں اور نہ فلک نے چاہا
مل لیا چہرے پہ خوں ہاتھوں میں بے شیر لیئے
رات کو خواب میں اکبر کو تڑپتے دیکھا
آگیا قاصد صغری وہی تعبیر لیئے
دیکھ کر ٹوٹا علم چادریں سر سے سرکیں
سوئے دریا ہے نظر آنکھوں میں ہے نیر لیئے
خواب میں دلہے کو کربل میں سجایا نجفی
جا رہی قبر میں دلہن کو بھی تقدیر لیئے
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.