Kaisa hai mazloom lasha ro ke Zehra ne kaha
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Imam Kazim (a.s) recited by Izn Abbas Khan
کیسا ہے مظلوم لاشہ رو کے زہرا نے کہا
کوئی آ کے دفن کر دے قیدی چودہ سال کا
در گھلا زندان کا موسی کاظم کے لیے
کفن میں زنجیر بھی تھے یوں ہوئے مولا رہا
آیا نہ جب پرسہ دینے کوئی بھی پردیس میں
چھوڑ آیا کوئی مدینہ کوئی نجف کوئی کربلا
خط لکھا ہے بیٹیوں نے بابا گھر کب آئیں گے
آپ ہیں زندان میں اور گھر میں ہے ماتم بپا
قید تو ہو گئی ختم کیوں کفن میں زنجیر ہیں
پوچھتے تھے لوگ آ کے جرم کیا قیدی کا تھا
تڑپتے زندان میں تھے بیٹیوں کو کر کے یاد
آخری سانسیں ہیں میری جا رہا ہوں الوداع
دیں اذن سجاد مولا غم تیرا لکھتا رہے
پرسہ تجھ کو دینے آئے تیرے بابا کا رضا
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.