Mashiyat e Ilahi Le Gayi Sajjad Ko Bazar e Aam
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Imam Sajjad (a.s)
مشیت الہی لے گئی سجاد کو بازار عام
زینب کے لیے بنائے گئے کتنے بازار شام
ہر رخ بازار کا پڑتا تھا سنگ عابد کے پردے داروں پر
آنکھوں سے خون بہا کے سب تکتا تھا پاک امام
عابد کے اشک بتاتے تھے ہر گزرا حال مصیبت کا
کوئی اشک بتائے چادر کا کوئی جلتے بتائے خیام
سجاد کی غیرت دیکھے نہ جو موڑ شام بازاروں کے
ظالم وہ موڑ بتاتے تھے زینب کا لے کے نام
جب بھی نظریں ملتی تھیں بابا کے سر سے عابد کی
کمر جھکا کے جھکی ہوئی کرتا تھا بیمار سلام
ذیشان محسوس یہ کرتا ہے ہاتھوں میں آئے ہوں جیسے
سجاد کی آنکھوں کے آنسو لکھنے کے لیے کلام
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.