Maston Ki Hai Dhamal
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Imam Ali (a.s) recited by Syed Muhammad Shah
دم دم ہر دم حیدڑ حیدڑ مستوں کی ہے دھمال
جھولے لعل جھولے لعل جھولے لعل
میثم کے انداز میں دیکھا
جب بھی تیری پرواز کو دیکھا
گونجی صدائیں حیدڑ جگ میں تم نے کیے وہ کمال
جس نے کیا بے زر کو ابوذر
اس نے کیا ہے تجھ کو قلندر
نام علی تو بانٹے سب کو تجھ سے کریں جو سوال
سندھ کو مسجد تم نے بنا کر
خم کی حقیقت سب کو بتا کر
نام علی کی دی ہیں اذانیں بن کر تو نے بلال
پرچم غازی ہر جا لگایا
غم شبیر کا تو نے منایا
تیری گواہی حشر میں دیگا زہرا کا رومال
تیرے در پر پرسہ داری
کرنے آئے ماتمی کوئی
پہلی دھمال میں آجاتا ہے کرب وبلا کا خیال
حیدڑ نے جب بلوانا ہے
کوثر پر تم نے آنا ہے
حشر میں خود بہلول کریں گے تیرا ستقبال
تیرے در تے جو وی آوے
جھولی بھر بھر واپس جاوے
شاناں والا پیر نجف دا پیر میرا لجپال
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.