Woh Ali Thay Woh Ali Hain Ali Rahein Ge Sada
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Imam Ali (a.s) recited by Rahat Fateh Ali Khan
وہ علی تھے وہ علی ہیں علی رہیں گے سدا
نہ کوئی تھا نہ کوئی ہے نہ ہوگا شیر خدا
امام ایسے ہوئے وہ نماز خود ہے فدا
نہ ہوا ہے نہ کرے گا کوئی یوں سجدہ ادا
دو جہانوں کے سبھی علم کے مالک نے کہا
اسے ہر حال میں گزرو گے ہے علی دروازہ
علی کو سوچنا اور دیکھنا عبادت ہے
کہہ رہے ہیں یہ محمد کہ کہہ رہا ہے خدا
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.