Karam
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on General recited by Shahid Baltistani
مولا مولا میرے مولا مولا میرے مولا مولا مولا
کردے کرم، کردے کرم، کردے کرم، اے خدا
تو نے اپنے ہر بندے کو ماں سے زیادہ پیار کیا
بند ہیں دنیا والوں کے در تیرا کھلا ہے دروازہ
کون گنے گا ساتوں سمندر میں ہوں گے کتنے قطرے
کون کرے گا مالک تیری رحمت کا اب اندازہ
تجھ سے باتیں کرنا کیسے بھول گئے یہ بندے تیرے
گھر کے طاق پہ رکھ چھوڑا ہے لوگو نے قرآن تیرا
خون کے رشتے کھو جاتے ہیں اپنے پرائے ہو جاتے ہیں
کوئی نہیں ہے دل کا محرم اس دنیا میں تیرے سوا
کیسی تکلم بیماری ہے دین پہ دنیا بھاری ہے
آل محمد کے صدقے میں کوئی مسیحا کر دے عطا
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.