Woh Fatima Hai
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Bibi Fatema (s.a) recited by Rajab Ali Khan
وہ جس کے دم سے خدا خدا ہے وہ فاطمہ ہے
حسن ہیں جس میں حسین بھی ہیں
نبی بھی شاہ حنین بھی ہیں
وہ جس کی چادر میں سارا عالم چھپا ہوا ہے
سلا رہی ہے وہ شاہزادے
مگر نہیں رکتے کام گھر کے
وہ جس کے بدلے فرشتہ چکی چلا رہا ہے
جناب آدم بھی کہہ رہے ہیں
ہیں رب کے بدلے اصول اس نے
لباس بچوں کا جس کی جنت سے جا رہا ہے
زبان سجاد کیا بتائے
یہ بی بی کس کس کا آسرا ہے
علی نے مشکل کشاء خود اپنا جسے کہا ہے
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.