Azadaar
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Azadari recited by Nadeem Sarwar
مولا تم ہمارے مولا ہم تمہارے
مولا سلام آپ پہ صد بار یا حسین
سب عشقِ حسینی میں ہے سر شار یا حسین
سب پہ ہو کرم آپ کا سرکار یا حسین
حاضر ہے حاضر ہے حاضر ہے عزادار عزادار یا حسین
عزادار عزادار عزادار عزادار عزادار
مولا تم ہمارے مولا ہم تمہارے
ہم چراغ مصطفیٰ کے پروانے اے زمانے
عزادار عزادار عزادار
پنجتن کے نام کے ہیں دیوانے اے زمانے
ہمارا دل ہماری جان ہماری ایک ہی زباں
ہے ہمارے سینوں پر لکھا ہوا
عزادارِ حسین عزادارِ حسین عزادارِ حسین
عزادار عزادار عزادار عزادار عزادار
جیےء کربلا جیےء کربلا جیےء کربلا حسین جیےء عزادار
مکہ مدینہ و نجف کربلا
عشقِ خدا کا ہے یہی راستہ
فاطمہ حسنین علی لافتی
قبلہء من آقا رسول خدا
ایک سخن ایک لگن ایک زباں ایک دہن
پنجتن کے نام پر نثار ہے
ہم ہیں وفادار خدا نام محمد پہ فدا
خاتم رسول کردگار ہے
ہمارا دل ہماری جان ہماری ایک ہی زباں
ہے ہمارے سینوں پر لکھا ہوا
عزادارِ حسین عزادارِ حسین عزادارِ حسین
عزادار عزادار عزادار عزادار عزادار
حسین جان حسین حسین جان حسین
حسین جان حسین جان حسین جان حسین
حسین جان حسین حسین جان حسین
حسین جان حسین جان حسین
ہاں میں وفادار ہوں شبیر کا
ہاں میں عزادار ہوں شبیر کا
مونس و غم خوار ہوں شبیر کا
ماتمی زوار ہوں شبیر کا
اشک عزا میری دوا فرش ولا عشق میرا
ہم در مولا کے طلبگار ہے
پہنے ہوے شال عزا دل میں لیےء کربوبلا
مولا تیرے قافلے تیار ہیں
ہمارا دل ہماری جان ہماری ایک ہی زباں
ہے ہمارے سینوں پر لکھا ہوا
عزادارِ حسین عزادارِ حسین عزادارِ حسین
عزادار عزادار عزادار عزادار عزادار
کربوبلا کیا ہے بتاتے چلو
مومنو اس غم کو مناتے چلو
فرش عزا مل کے بچھاتے رہو
پرچمِ عباس اٹھاتے رہو
مل کے رہو مل کے چلو ایسا بنو ایسا کرو
جیسا کہ قرآن کا فرمان ہے
حق پہ جیو حق پہ مرو پیار کرو ساتھ رہو
کربوبلا کے یہی پہچان ہے
ہمارا دل ہماری جان ہماری ایک ہی زباں
ہے ہمارے سینوں پر لکھا ہوا
عزادارِ حسین عزادارِ حسین عزادارِ حسین
عزادار عزادار عزادار عزادار عزادار
جیےء جیےء جیےء کربلا جیےء یا حسین جیےء عزادار
سارا جہاں حلقۂ ماتم میں ہے
غم کی فضا ماہ محرم میں ہے
عشقِ خدا پیاس کے موسم میں ہے
مولا میرا درد کے عالم میں ہے
آؤ چلیں کربوبلا کرنے کو ماتم یہ بپا
پرچمِ عباس نگہبان ہے
آتی ہے زینب کی صدا آ گیا جو کربوبلا
فاطمہ زہرا کا وہ مہمان ہے
ہمارا دل ہماری جان ہماری ایک ہی زباں
ہے ہمارے سینوں پر لکھا ہوا
عزادارِ حسین عزادارِ حسین عزادارِ حسین
عزادار عزادار عزادار عزادار عزادار
حسین جان حسین حسین جان حسین
حسین جان حسین جان حسین جان حسین
حسین جان حسین حسین جان حسین
حسین جان حسین جان حسین جان حسین
بڑھتا رہے قافلہ شبیر کا
مرحلہ در مرحلہ در مرحلہ
طےء ہو سفر سرور و ریحان کا
سلسلہ در سلسلہ در سلسلہ
چمن چمن کلی کلی نگر نگر گلی گلی
مقصد شبیر بتاتے چلو
ہوگا کرم قدم قدم لے کے چلو شاہ کا غم
پرچمِ عباس اٹھاتے چلو
سلام یا حسین سلام یا حسین
عزادار عزادار عزادار عزادار عزادار
مولا
انمول لا زوال یہ رشتہ ہے عزادار
خادم ہے عزادار تو آقا ہے یا حسین
واللہ واللہ
انمول لا زوال یہ رشتہ ہے عزادار
خادم ہے عزادار تو آقا ہے یا حسین
یا حسین
دنیا میں جو حسین کا بنتا ہے عزادار
نسلوں کو با مراد بناتا ہے یا حسین
یا حسین
جو بھی غمِ حسین مناتا ہے عزادار
اس کے سبھی غموں کو مٹاتا ہے یا حسین
یا حسین
فرش عزا جو گھر میں بچھاتا ہے عزادار
گھر ایسے خوش نصیب کے آتا ہے یا حسین
یا حسین
ماتم جو شہ کا دھوپ میں کرتا ہے عزادار
دامن میں اس کو اپنے چھپاتا ہے یا حسین
یا حسین
عباس کا علم جو اٹھاتا ہے عزادار
اس کو وفا شعار بناتا ہے یا حسین
یا حسین
رتبہ اگر شہید گا پاتا ہے عزادار
مر کر بھی جینا اس کو سکھاتا ہے یا حسین
یا حسین
جو رزق بھی نصیب سے پاتا ہے عزادار
دیتا خدا ہے اور دلاتا ہے یا حسین
لبیک یا حسین جو کہتا ہے عزادار
زوار اس کو اپنا بناتا ہے یا حسین
یا حسین
سلام یا حسین سلام یا حسین سلام یا حسین
سلام سلام سلام یا حسین
سلام سلام سلام یا حسین
سلام سلام سلام یا حسین
سلام سلام سلام یا حسین
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.