Areeza e darvaish
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Azadari recited by Shahid Baltistani
سوز دین کعبہء من کربوبلای
نہ مقواہم جہاں حسین حسین
صدا بزن نہ مقواہمی جہاں صدا بزن
دل کے ارباب میرے کب مجھے اذن ملے
جلد بلوا لے مجھے
صدا بزن نہ مقواہم۔۔۔
اے میرے درد کے محرم مولا
دور ہے تجھ سے یہ بیمار تیرا
دل یہ سینے میں نہ رہ پائے گا
جلد بلوا لے مجھے کربوبلا
صدا بزن نہ مقواہم۔۔۔
اللہ ھم ارزقنا زیارت الحسین
یا حسین یا حسین
اربعیں ہو کہ ہو وہ عاشورا
ایک سیلاب عزاداروں کا
شکر کا کرتا ہے تجھکو سجدہ
ان کروڑوں میں بس ایک میں ہی نہیں
سونچ کر پھٹتا ہے دل یہ میرا
صدا بزن نہ مقواہم۔۔۔
سن لے ارمان میرے
کوئی تدبیر بنے
تیرا دیدار ملے
صدا بزن نہ مقواہم۔۔۔
قادم زایرین کے صدقے
سوز شہباز قلندر دے دے
یہی نوحہ ہی عریضہ ہے میرا
اب تو درویش کو دیدار ملے
صدا بزن نہ مقواہم۔۔۔
چاہے کچھ بھی نہ بچے
کربلا دل میں رہے
جب تلک سانس چلے
صدا بزن نہ مقواہم۔۔۔
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.