Alam ko uncha rakhna
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Azadari recited by Ali Jee
یادگار کربلا ہے یہ الم عباس کا
آج بھی لہرا رہا ہے یہ الم عباس کا
اے شیر نیستاں حیدر
تیری یاد کو زندہ رکھنا ہے
اس الم کو اونچا رکھنا ہے
آپ دکھلاتے ہو دنیا کو وفا کا راستہ
آپ بلواتے ہو غازی زایروں کو کربلا
آپ ملواتے ہو شاہ کربلا سے باخدا
ہم سب کا وصیلہ یا عباس
ہوا سب کا وظیفہ یا عباس
سب نے دل سے مانا ہے
اس الم کو اونچا رکھنا ہے
علی کے نور عین
ام البنین کے چین
اے جانِ حسین
تیری یاد کو زندہ رکھنا ہے
اس الم کو اونچا رکھنا ہے
مولا عباس یا عباس یا عباس یا عباس
یہ خدا ہے وصیلہ سب کا پیارا ہے الم
غمزدہ لوگوں کا دنیا میں سہارا ہے الم
با خدا ہے ناز ہم کو یہ ہمارا ہے الم
جو الم پہ آیا یا عباس
جو مانگا وہ پایا یا عباس
الم پہ جاتے رہنا ہے
اس الم کو اونچا رکھنا ہے
اے شیر نیستاں حیدر
تیری یاد کو زندہ رکھنا ہے
اس الم کو اونچا رکھنا ہے
مولا عباس یا عباس یا عباس یا عباس
آج چرچہ ہے جہاں میں جا بجا عباس کا
آج ہر بزمِ وفا میں تذکرہ عباس کا
با خدا ہر قوم میں ہر با وفا عباس کا
ہر دل میں رہتا دل میں دھڑکتا
دل میں ہمارے رہنا ہے
اس الم کو اونچا رکھنا ہے
بے چین ہے کیوں بیتاب ہے کیوں
کیوں دل پر اپنے بوج لیے
چپ چاپ غموں کو سہتا ہے
تو پرسہ دار ہے غازی کا
چل آج الم پر چلتے ہیں
عباس وصیلہ ہے رب کا
عباس سے کہہ جو کہنا ہے
یہ الم ہے مولا غازی کا
یہاں رب کی رضاییں ملتی ہیں
یہاں چودہ شفاییں ملتی ہیں
یہاں بارہ آیتیں ملتی ہے
یہاں پانچ پناہیں ملتی ہے
بس ساتھ الم کے رہنا ہے
جب الم ہے ساتھ تو سمجھو الم والا بھی ہے
جب الم والا ہے تو سمجھو شہ والا بھی ہے
ساتھ ہے بی بی سکینہ اور مشکیزہ بھی ہے
یہ الم جہاں ہے یا عباس
میرا چین وہاں ہے یا عباس
ساتھ اسی کے چلنا ہے
اس الم کو اونچا رکھنا ہے
علی کے نور عین
ام البنین کے چین
اے جانِ حسین
تیری یاد کو زندہ رکھنا ہے
اس الم کو اونچا رکھنا ہے
مولا عباس یا عباس یا عباس یا عباس
لوٹ کر دریا سے جب آیا نہ غازی با وفا
زینب و کلثوم نے دی وا ہجابا کی صدا
دیکھ کر خالی الم عباس کا ماتم ہوا
زینب نے پکارا یا عباس
وعدہ ہے ہمارا یا عباس
الم یہ گھر گھر سجنا ہے
اس الم کو اونچا رکھنا ہے
اے شیر نیستاں حیدر
تیری یاد کو زندہ رکھنا ہے
اس الم کو اونچا رکھنا ہے
مولا عباس یا عباس یا عباس یا عباس
میرے ساتھ ہے میرے ساتھ ہے
یہ الم ہمیشہ ساتھ ہے
میرا چین ہے سکون ہے
میری راحت یہ الم
میرا سایباں میرا پاسباں
میری چاہت یہ الم
میں چلوں کہیں میرے ساتھ ہے
میں رھوں کہیں میرے ساتھ ہے
میں چلوں کہیں میں رھوں کہیں
ہر رستے پر ہر موڑ پر
یہ الم ہمیشہ ساتھ ہے
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.