Ya sayyeda
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Bibi Fatema (s.a) recited by Shadman Raza
السلام و علیک یا
سیدہ طاہرہ راضیہ مرضیہ
یا سیدہ خیرالنسا
یا مرضیہ یا فاطمہ
دنیا تمہاری خاک پا
یا مرضیہ یا فاطمہ
چکی چلای دہر کی
فقرہ کو نانو زر دیےء
خود فاقہ کش رہ رہ کے بھی
سایل کے کاسے بھر دیےء
جو کچھ بھی تھا چپ چاپ وہ
راہ خدا میں دے دیا
یا سیدہ۔۔۔
تعظیم یوں بابا نے کی
ام ابیہا بن گیء
اس واسطے اشراف نے
تعظیم تیرے گھر کی تھی
در پر تیرے اترے ملک
خود چل کے تارہ آ گیا
یا سیدہ۔۔۔
تم مالک لو لاک ہو
اور صاحب افلاک ہو
تم طاہرہ تم مرضیہ
تم رجز سے بھی پاک ہو
بس ایک تیری دہلیز پر
سجدے کرے سب انبیاء
یا سیدہ۔۔۔
جنت کے جو سردار ہے
وہ آپ کے حبدار ہے
جن کا زمانہ متتظر
وہ آپ کے غم خوار ہے
شہزادیء کونین کی
توصیف کیسے ہو بھلا
یا سیدہ۔۔۔
غم تجھ پہ ہے اتنے پڑے
ام مصائب ہو گیء
بابا کا غم محسن کا غم
دل میں لیےء ہی مر گیء
تیری شہادت کا سبب
دربار جانا ہو گیا
یا سیدہ۔۔۔
بعد محمد آپ پر
ٹوٹے مصایب کس قدر
پہلو شکستہ کر گےء
جو آگ لاے تیرے گھر
امت نے بابا کو تیرے
اجر رسالت یوں دیا
یا سیدہ۔۔۔
سبت علیا بابا جاں
کہتی رہی جب فاطمہ
لکھوں بھلا میں شادماں
کس طرح سے یہ مرثیہ
بنت رسولِ پاک پر
جو ظلم باقر ہو گیا
یا سیدہ۔۔۔
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.