Amir Muslim Gharib Muslim
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Hazrat Muslim (a.s)
امیر مسلم غریب مسلم
ہے تیری قسمت عجیب مسلم
سفیر ہے تو حسین کا اور
ولا کا پہلا خطیب مسلم
گرایا جاتا ہے چھت سے لاشہ
ہے یہ بھی تیرا نصیب مسلم
نبی کی بیٹی نے آ سنبھالا
حبیب رب کا حبیب مسلم
کوئی تو بولے عباس سے جا
قضا کے اب ہے قریب مسلم
طبیب فطرس کا ہے یہ نائب
حکیم امت طبیب مسلم
یہ بات حسنین کو رلائے
کیوں ہے مارا نقیب مسلم
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.