Ali Walon Ko Ali Mubarak
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Imam Ali (a.s) recited by Syed Reza Abbas Zaidi
آئے آئے مولا خوشیاں لائے مولا ہاں ہمارے مولا پھولوں کا مہکنا علی مولا
تاروں کا چمکنا علی مولا بادل کا گرجنا علی مولا علی علی مولا علی علی علی مولا علی مولا
علی والوں کو علی مبارک ہو نبی کو وصی مبارک ہو
علی کے مکاں میں علی کی طرف سے علی کا علی مبارک ہو
وہ تیرہ رجب اور وہ کعبے کا منظر جب آئے علی ملنے علی سے
علی کو محمد کے ہاتھوں میں دے کے یہ بنت اسد نے کہا مسکرا کر
خدا کے نبی تم کو وصی جانشیں اور یہ داماد بھی مبارک ہو
علی بادشاہ کے جیالوں کے دن ہیں قصیدے سناؤ دھمالوں کے دن ہیں
کوئی پوچھے کہنا علی آ رہے ہیں گھروں کو سجاؤ اجالوں کے دن ہیں
ہماری خوشی میں جسے موت آئے اسے خودکشی مبارک ہو
کوئی جا کے مرحب سے جب لڑ نہ پایا جب آئے پیمبر علم لے کے خیبر میں اک مرد آیا
میں حیدر ہوں حیدر ہوں حیدر بس اتنا بتا کر سر اک وار میں جب علی نے اڑایا
جو مرحب کے ڈر سے چھپے تھے وہ بولے بلا ٹل گئی مبارک ہو
دیوانے خدا تیرا انکار کیسے کروں میں پروانے علی نے کہا ہے تو خاموش ہوں میں
ہے تو ہر شے پہ قادر ہے میں مانتا ہوں مانے مگر تو بتا دے اسے کیا کہوں میں
جو ٹھوکر سے مردے جلا کر صدا دے نئی زندگی مبارک ہو
علی ہیں مولا ہم علی علی علی علی علی
علی ہیں شمع ہم اک عرش سے تارا نکلا بہلول سا دیوانہ تھا
علی کے جیسا کوئی نہیں زہرا کی مرضی لے کر اک چوکھٹ پر جانا تھا
کوئی مانے یا نا مانے جب شہر مدینہ پہنچا کچھ لوگ تھے جن کو دیکھا
وہ جھوم جھوم کے گھوم گھوم کے ان کے دل جلاتا تھا
کعبے کے جیسا ایک گھر جب دیکھا دلہن بھی لاجواب ہے دولہا بھی لاجواب ہے
اس گھر میں سب کا مولا رہتا تھا دلہن ہیں بی بی فاطمہ دولہا ابوتراب ہے
در مرتضی پر ستارے نے آکر جب آواز دی مبارک ہو
خوشی سے محمد کا چہرہ کھلا تھا کہیں دل کے ارماں بہے آنسوؤں میں
علی اور زہرا کا رشتہ ہوا تھا کہیں رنگ چہروں کا بدلا ہوا تھا
یہ عمران نے جب محمد سے آکر کہا یا نبی مبارک ہو
علی سب کے مولا ہیں سن کر نبی سے بڑی آرزو ہے کہ وہ دن بھی دیکھیں
گلے مل رہے تھے سب آکر علی سے علی کی ہو محفل علی کے حرم میں
یہاں کیوں کھڑے ہیں شرافت سے جا کر کہیں یا علی مبارک ہو
یہ ہنس کر ابوذر سے سلمان بولے نجف کی زمیں پر قصیدہ یہ سن کر
چلو پاس جا کر کہیں شیخ جی سے ہمیں داد دے کر علی خود یہ بولیں
رضا اور ذیشان ہمارے حرم میں تمہیں نوکری مبارک ہو
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.