Wah Mere Lal Abbas Kya Baat Hai
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Hazrat Abbas (a.s) recited by Nadeem Sarwar
غازی عباس کو دے کے دیں کا علم اے خدائے وفا سیدہ کی دعا چاہتا ہے یہ شبیر بھائی میرے
بولے سبط نبی میرا اک کام کر جراتوں کے ولی میرا اک کام کر آج سب تیرا جاہ و حشم دیکھ لیں
میرے بازو علمدار شاہ وفا اے سب کے ولی اے میری زندگی اس طرح شامیوں سے تو کر گفتگو
اے غنی و سخی میرا اک کام کر مثل ناد علی میرا اک کام کر لہجہ حیدری کا بھرم دیکھ لیں
اب یہ پردہ اٹھا ان کو جا کہ بتا بول ایسے کہ خالق کو کہنا پڑے بات آقا کی غازی نے جس دم سنی
عزم شبیر عزم حسینی ہے کیا ذات حیدر کے عکاس کیا بات ہے دفعتا شیر نے ایک انگڑائی لی
ہم محافظ ہیں قرآن و اسلام کے آج نہج بلاغہ کا خالق کہے شام کی فوجوں میں مچ گئی کھلبلی
کس لیے آئے ہیں برسر کربلا واہ میرے لال عباس کیا بات ہے لوگ کہنے لگے آ گئے کیا علی
اور روح علی مسکرانے لگی
بولے عباس یہ لشکر شام سے میں بتاؤں تمہیں کون شبیر ہے یہ غلامی شہ کا شرف ہے ملا
وہ جو واقف نہیں ہے میرے نام سے عکس اسلام قرآن کی تفسیر ہے ملکہ خلد نے مجھ کو بیٹا کہا
باخبر وہ نہیں اپنے انجام سے خلد باغ ارم اسکی جاگیر ہے نام عباس زینب نے میرا رکھا
منسلک میں بھی ہوں خم کے پیغام سے اسکے قدموں تلے حر کی تقدیر ہے جھولا شبیر نے ہے جھلایا میرا
یوں نوازا مجھے شہ نے انعام سے میرے بارے میں اس کی یہ تقریر ہے پھر حسن نے گلے سے لگا کر کہا
پیاس بچوں کی لائی یہاں تک مجھے جب مکمل ہوا زندگی کا سفر ہائے ریحان و سرور عجب وقت تھا
مشک اک بھر کے لے جاؤں گا نہر سے بولا شبیر سے باوفا نہر پر ہو کے بے دست جب میرا غازی گرا
میرے آقا نے روکا لڑائی سے ہے اپنے پیروں پہ رکھ لیجیئے میرا سر باوفا کا علم خون میں تر ہو گیا
ورنہ روکے مجھے حوصلہ ہے کسے خوش ہوں ام البنین جب سنیں یہ خبر روح زہرا پکاری سر کربلا
میں ہوں بیتاب سن لو یہی اک صدا میرے بیٹے سے شبیر نے کہہ دیا تو نے سقائی کا حق ادا کر دیا
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.