Ran Matam Kar Ghabraein
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Shame Ghariban recited by Nadeem Sarwar
یہ شام غریباں ہے بن چادر زینب روتی ہے خیموں کا طلایہ کرتی ہے
دیکھا کے سوار اک آتا ہے سمجھی کوئی لوٹنے آتا ہے
زینب کی آواز آئی کے رک جا سوار تو دکھے دل پہ کرتا ہے وار کیوں
وہ آنے والا یہ بول اٹھا پہچان میں بابا ہوں تیرا پہچان کے بابا کو زینب گئی بیبیوں کی جانب
ارے میڈا بابا آیا ہے بیبیو کوئی چادر سر تے ڈال دے
کر ماتم کر گھبرائیں ہاں رن ماتم کر گھبرائیں
میں بابا علی آں ہاں زینب میرے سینے لگ گھبرائیں
تو میرے کنبے کا ارمان ہے تو
میری زینب میری جان ہے تو
یوں گھٹ گھٹ کے نہ رو زینب
کونین کی تو شہزادی ہے
تو صابر سید زادی ہے
تو ترسی لگتی ہے ماتم کی
بے گور ترا ماں جایا ہے
یہ کربل دیس پرایا ہے
یہ شام غریباں ہے زینب
اک چادر کی ہے سوالی تو
اٹھارہ برادر والی تو
کیا حال ہوا تیرا زینب
سینہ ہے ترا زخموں سے بھرا
اکبر کی موت نے مار دیا
تری چادر لٹ گئی کربل میں
ہے تری اماں زہرا روتی ہے
تو خاک پہ اجڑی بیٹھی ہے
ریحان صدائے سرور تھی
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.