Jind Ali Meri Jaan Ali
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Imam Ali (a.s) recited by Kazmi Brothers
جند علی میری جان علی میری شان علی پہچان علی
علی علی حق، علی علی حق علی مولا، علی مولا
ایویں نئی زمانہ سارا علی نوں پکاردا
نام علی ہے نام خدا کا سب سے بہتر سب سے اعلی
میرا مولا علی لجپال، میرا مولا علی لجپال
علی کعبے میں اترا کبریا کے
علی کعبے سے نکلا بت گرا کے
علی نے مسئلے حل کر دیئے ہیں
رسولوں کے محمد کے خدا کے
میثم، ابوذر، سلمان پڑھتے ہیں کلمہ
علی مخلوق میں آغاز و اول
علی پر دین خالق کا مکمل
سخی کی بادشاہی ہے ابھی تک
کرم مولا کا جاری ہے مسلسل
زہرا کا شوہر حیدر دو جگ کا داتا
ہم ان کا بہر مصیبت میں نام لیتے ہیں
جو ڈوبتے ہوئے بیڑے کو تھام لیتے ہیں
خوشا نصیب کے آقا کی اک زیارت میں
ثواب حج کا علی کے غلام لیتے ہیں
گواہی دیں گے خود سارے پیمبر
بدل جائے گا تیرا بھی مقدر
بلندی پھر تری قسمت میں ہوگی
ادب سے جھک مرے مولا کے در پر
سجدہ ادا کر کے کہتا ہے زہرہ
نبیوں کا یہ عقدہ کشاء آدم کا پہلا مدعا علی
نوح نبی کا آسرا یعقوب کے دل کی دعا علی
ہاں اے عدو مرتضی حیدر کا تو ہمسر دکھا علی
جس کو خدا بندہ کہے بندہ کہے جس کو خدا علی
حق ایلیا، حق ایلیا، حق ایلیا، حق ایلیا
کا آستانہ آس میری
سے انسیت ہے خاص میری
میری دعائیں سن رہا ہے
سفارش سخی عباس میری
دیتا ہے سب کو مولا بچوں کا صدقہ
مشکل کشاء مولا علی حسنت جمیع خصالہ
شیر خدا گل کے ولی صلو علیہ وآلہ
کبھی دیوار ہلتی ہے کبھی در کانپ جاتا ہے
علی کا نام سن کر اب بھی خیبر کانپ جاتا ہے
کرم ہم پر ہے یہ بنت نبی کا
علی کا کھا کے گاتے ہیں علی کا
خدایا یہ ترا احسان ہم پر
ہمیں محتاج نہ رکھا کسی کا
ایک ہی تکلم اپنا وارث وسیلہ
رکھے رب ساریاں نوں علی دی پناواں وچ
حق دی نگاواں وچ سکھ دیاں سانواں وچ
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.