Chalay Aao Ae Zawaro Chalay Aao
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Arbaeen recited by Nadeem Sarwar
نام تم سب کے میرے دل پہ ہیں لکھے آؤ
خوش رہو اے میری روداد سنانے والو
اپنے ماں باپ کو اس پاک سفر میں لاؤ
اپنی خوشیوں میں میرا سوگ منانے والو
اپنے بچوں کو بھی احرام عزا پہناؤ
سارے عالم میں میرا فرش بچھانے والو
میرے زوارو میری کرب و بلا آ جاؤ
گرمی سردی میں میری قبر پہ آنے والو
عہد کرتا ہوں عزادارو شفاعت کے لیے
مجھ کو معلوم ہے تم لوگوں کی حاجت کے لیے
آؤ زوارو چلے آؤ زیارت کے لیے
تم پہ ہو جائے گی اللہ کی عنایت کے لیے
جانب کرب و بلا جب کوئی بڑھتا ہے قدم
ہر قدم پر میرے زوار پہ ہوتا ہے کرم
سایہ کرتا ہوا عباس کا چلتا ہے علم
منتظر رہتی ہیں زہرا میرے بابا کی قسم
میرے زوارو میرے درد کے مارو آؤ
میری ماں فاطمہ زہرا کے دلارو آؤ
تم جو کہتے ہو ابد واللہ ماتنسی حسین
تم جو لہراتے ہو ہاتھوں میں اٹھائے پرچم
اماں زہرا بھی یہی کرتی ہیں رو رو کر بین
تم کو معلوم ہے ہو جاتا ہے تازہ میرا غم
میری مظلومی پہ روئے ہیں شہ بدر و حنین
یاد آتا ہے مجھے خون میں ڈوبا وہ علم
میرے بابا بھی ہیں اب تک میرے غم میں بے چین
جس کے جھک جانے سے ٹوٹا میرے بچوں پہ ستم
تم نہیں بھولے تو میں بھی نہیں بھولا تم کو
میرے عباس کی جاگیر سجانے آؤ
یاد چلتے ہوئے خنجر میں بھی رکھا آؤ
حاضری روضہء عباس پہ کھانے آؤ
میرے زوارو سنو
یہ زمیں کرب و بلا
مجھ سے پہلے تو یہاں کوئی بھی بس نہ سکا
یہ زمیں کرب و بلا کرب کا مجموعہ ہے
اس زمیں پر ہی ابراہیم کا رہوار دھنسا
حضرت آدم و حوا کا یہی گریہ ہے
پائے موسی میں لگی چوٹ لہو بہنے لگا
شیر نے حضرت عیسی کو یہیں روکا ہے
ذبیح اللہ کے حیوان رہے پیاسے یہاں
اور پھر تخت سلیماں یہیں لرزہ ہے
کشتیء نوح سے ٹکرایا یہیں پر طوفاں
اس زمیں پر تو پریشان ہوا ہر انسان
میرے بابا بھی یہاں کرتے رہے آہ و فغاں
میری ہجرت تھی مدینے سے ہدایت کے لیے
یہ زمیں میں نے خریدی تھی شہادت کے لیے
دو محرم کو یہاں میرا راہوار رکا
یہ مقام علی اصغر ہے جہاں
ساتھ کنبہ تھا میرا میں اکیلا بھی نہ تھا
آج بھی بیٹھی ہوئی روتی ہے ماں
آؤ زوارو میرے ساتھ چلو یہ جگہ وہ ہے
میرے زوارو عصر عاشور سے تربت کے قریں
تھام کر دل میرا مقتل دیکھو لاش قاسم ہوئی پامال
ادھر میرا حر اور میرا لشکر ہے یہیں
یہ مقام علی اکبر ہے جہاں دو مقامات جو آتے ہیں نظر
اور یہ ٹلہء زینبیہ ہے
میرے بچے پہ جہاں روئی اذاں
کٹے عباس کے بازو تھے جدھر
یہیں زینب نے یہ منظر دیکھا یا حسین، یا حسین، یا حسین، یا حسین
ہیں ذرا دور جو دو دل کے قرار مجھ پہ چلتا ہوا خنجر دیکھا
ہیں میرے عون و محمد کے مزار میرا عاشور یا چہلم ہو میرا
کربلا آتا ہے کنبہ میرا
پھر سکینہ جو یہاں آتی ہے
میری تربت سے لپٹ جاتی ہے
میں ہوں حسین، حسین، حسین، عبد خدا حسین، حسین، خون نبی حسین، حسین، خون علی حسین، حسین، خون حسن حسین، حسین
زہرا نسب حسین، حسین، شاہ عرب حسین، حسین، میں ہوں عطا حسین، حسین، میں ہوں شفا حسین، حسین، اہل عزا حسین، حسین
روز جزا حسین، حسین، دیں گے تجھے حسین، حسین، لطف و کرم حسین، حسین، باغ ارم حسین، حسین، میں ہوں حسین، حسین، حسین
تم پہ سلام کربلا ماتمی یا حسین، تم پہ سلام شہداء ماتمی یا حسین، تم پہ سلام سیدہ ماتمی یا حسین، تم پہ سلام مرتضی ماتمی یا حسین
تم پہ سلام مصطفی ماتمی یا حسین، تم پہ سلام باوفا ماتمی یا حسین، تم ہو دل زینب کبری کا چین یا حسین، کہتے رہو، کہتے رہو یا حسین، یا حسین
سیدنا، سیدنا یا حسین، یا حسین، سیدنا، سیدنا یا حسین، یا حسین، سیدنا، سیدنا یا حسین، یا حسین، یا حسین، یا حسین
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.