Zikr e Fatima
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Bibi Fatema (s.a) recited by Mir Sajjad Mir
ذکر فاطمہ نماز میں
مانگ لینا تم بھی کائنات میں
ہوگا برملا نماز میں
جب ہو فاطمہ نماز میں
پیچھے سجدے میں ہیں آسیہ
گئیں فاطمہ نہیں کہیں
آگے فاطمہ نماز میں
آئے مجتبی نماز میں
کاش فاطمہ سے بھی کوئی
جشن فاطمہ ہے شیخ جی
کچھ تو مانگتا نماز میں
منہ تو مت بنا نماز میں
غاصبوں پہ بے شمار کر
سورہ والعادیت پڑھ
آئے گا مزہ نماز میں
منقبت سنا نماز میں
یاد رکھ حسین کی نماز
سر کٹا ہے آیتیں نہیں
سب کو بھول جا نماز میں
دیکھ معجزہ نماز میں
مسکرا رہی ہیں فاطمہ
مل نہیں رہے تھے مرتضی
پڑھ رہی ہیں کیا نماز میں
رابطہ ہوا نماز میں
میر ماتمی ملے گا بس
یا عزا میں یا نماز میں
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.