Shikwa e zehra
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Bibi Fatema (s.a) recited by Ameer Hasan Aamir
یہ دیتی ہے مرقد سے زہرا صدا
میرے قبر پر سایباں کیوں نہیں ہے
بتاؤ مسلمان میری خطا
میرے قبر پر سایباں کیوں نہیں ہے
بتاے کوی کیوں نہ مجھ سے وفا کی
میں بیٹی نہیں کیا رسول خدا کی
مجھے کس لےء دی گیء ہے سزا
میرے قبر پر۔۔۔
نہ رہنے دیا چین سے کیوں دہر میں
لگای گیء آگ کیوں میرے گھر میں
ستایا گیا کیوں مجھے بے خطا
میرے قبر پر۔۔۔
میری بیکسی پہ تڑپتا ہے سورج
میرا مرثیہ روز پڑھتا ہے سورج
میں تابہ قیامت کروں گی گلا
میرے قبر پر۔۔۔
تم اپنے مکانوں میں آرام سے ہو
تپش کے بنا چین سے سو رہے ہو
غرض بھی کوی تم کو اس سے ہے کیا
میرے قبر پر۔۔۔
میں کرتی رہوں گی سوالات تم سے
کبھی تو ملیں گے جوابات تم سے
کبھی تو سنے گے کوئی یہ صدا
میرے قبر پر۔۔۔
مجھے حسرتوں سے محمد نے پالا
کبھی دھوپ میں بھی نہ باہر نکالا
عمل کیوں نہ سیرت پہ تم نے کیا
میرے قبر پر۔۔۔
بہ روز جزا سختیاں جب سہو گے
کبھی تم نے سوچا بھی ہے کیا کہوگے
اگر تم سے پوچھے گا بابا میرا
میرے قبر پر۔۔۔
سناے گا نوحہ یہ جب جب بھی عامر
رلاییں گے آصف بقیع کے مناظر
ہر ایک سمت سے آے گی یہ صدا
میرے قبر پر۔۔۔
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.