Suno Ahle Watan Hum Pe Inayat Hai Ye Malik Ki
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on General
سنو اہل وطن ہم پہ عنایت ہے یہ مالک کی
ہمیں چودہ کے صدقے میں ملی چودہ کو آزادی
محمد علی کو ہم لوگو کریں آؤ سلام مل کر
دیا رہنے کو گھر اس نے یہ اس کی ہے مہربانی
سبز پرچم پہ اے لوگو یہ جو ہے چاند اور تارا
کریں اس پہ فدا جانیں وطن کی ہے یہ نشانی
قائد اعظم کی محنت کا یہی رنگ ہے سنو لوگو
خوشی سے جی رہے ہیں ہم یہ اس نے کی ہے آسانی
وطن پہ دے کے قربانی شہیدوں کا لہو بولا
یہ مٹی دیس کی لوگو ہمیں ہے جان سے پیاری
وطن سے ہے محبت یہ کہ لکھا ہے نظم میں نے
ملی فرمان لفظوں کی محبت سے یہ روانی
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.