Pisar e Ruqaiya Ke Be Haal Mare Gaye
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Farzandane Muslim recited by Asghar Khan
پسر رقیہ کے بے حال مارے گئے
نہر کے پاس ہی پیاسوں کے سر اتارے گئے
وہ جن چہروں کو ماں نے تھا چوم کر بھیجا
طمانچے ان کے ہی چہروں پہ ہائے مارے گئے
کٹے سروں کو اٹھایا ہے ہائے بالوں سے
اور لاشوں پر یہ گھوڑے بھی گزارے گئے
لہو سے خاک سے نیلوں سے ہائے عید کے دن
لاڈلے مسلم کے لوگو یوں سنوارے گئے
رقیہ بیٹوں کے گرتے تھی چوم کر روتی
موت سے مشکل یہ لمحے تھے گزارے گئے
ہوا ہے جون ہمارا مقام یوں اونچا
ماتمی کہہ کر جو لوگوں میں پکارے گئے
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.