Mujraee qalq may
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Karbala recited by Asad Amanat Ali Khan
مجرئی خلق میں ان آنكھوں نے کیا کیا دیکھا
پر کہیں سبتے پیمبر سا نا اقا دیکھا
میں نے دیکھا الام شاہ کو آلودہ خون
میں نے عباس کو بے جان لبے دریا دیکھا
مجرئی خلق میں
میں نے دیکھا علی اصغر کا گلا خون میں تر
میں نے زخمی علی اکبر کا کلیجہ دیکھا
مجرئی خلق میں
اک گھٹدی شاہی دین پشت پہ لائے اس میں
میں نے ٹکڑے ہوئے قاسم کا سراپا دیکھا
مجرئی خلق میں
بے ردا خلق نئے اس بی بی کے سَر کو دیکھا
جسکی مدار کا کسی نے نا جنازہ دیکھا
مجرئی خلق میں
کہتی تھی زینب مزتر کے خدا خیر کرے
رات کو خواب میں وریان سَر زہرہ دیکھا
مجرئی خلق میں
گر پڑے سبط نبی تھام کے ہاتھوں سے جگر
علی اکبر کو جو ریتی پے تڑپتا دیکھا
مجرئی خلق میں
ہائے کیوں ہو نا گئے کور كے ان آنكھوں نے
قید خانے میں سكینہ کا جنازہ دیکھا
مجرئی خلق میں
جاکے زینب نے مدینی میں کہا صغرا سے
کہوں کس منہ سے كے پردیس میں کیا کیا دیکھا
مجرئی خلق میں
ظلم آئی مجرئی سجاد نے کیا کیا دیکھا
گھر لٹا قید ہوئے اور باپ کا لاشا دیکھا
مجرئی خلق میں
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.