Mere dil ki sada ya Hussain
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup recited by Sarwar Raza Karbalai
میرے دل کی صدا یاحُسینؑ
ہر مرض کی دوا یاحُسینؑ
میری تقدیر میں جو نہ تھا
مجھ کو دیتا گیا یاحُسینؑ
لحد ہی خلد بن جائے گی
ہو کفن پر لکھا یاحُسینؑ
اپنی ماں سے عزادار نے
لوریوں میں سُنا یاحُسینؑ
میری بے چینیوں میں مجھے
چین دیتا رہا یاحُسینؑ
بس اُسی کو ہی ملتا ہے رب
جس کو لوگو ملا یاحُسینؑ
غم زمانے کے رہتے نہیں
مَیں نے جب بھی کہا یاحُسینؑ
دین کی بقا ہے با خدا
شہنشاہ بادشاہ یاحُسینؑ
اے وحیدؔ ہر عزادار کے
لبوں پر ہے سجا یاحُسینؑ
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.