Faryad Sakina
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Bibi Sakina (s.a)
رو کے کہتی تھی بالی سکینہؑ
جس کے ٹُوں سے رنگے ہاتھ تو نے
میرے باباؑ کو مت مار ظالم
وہ نواسہ ہے تیرے نبیؐ کا
دے رہی ہوں مَیں کب سے دہائی
قتل کنبہ کیا شہؑ کا سارا
سُن لے تو میری اِک بار ظالم
تُو ہے کتنا گنہگار ظالم
علقمہ کی طرف دوڑتی ہے
مَیں بھی شبیرؑ کی ہوں دُلاری
کبھی سوئے نجف دیکھتی ہے
تیری بیعت کو کر کے دوں گی رُسوا
اور یہ چلا کے کہتی ہے بچی
یاد رکھنا کہ مہنگا پڑے گا
روک خنجر کے یہ وار ظالم
تجھ کو خنجر کا ہر وار ظالم
خون رُکتا نہیں ایک پل بھی
پُشت زخمی ہے سجادؑ کی اور
زخمی کانوں سے منہی سی جاں کے
اس کے تلووں سے جاری لہو ہے
اتنی بے رحمی سے تُو نے کھینچے
چند لمحے اُسے بیٹھنے دے
گوشواروں کے یہ تار ظالم
اس کا چلنا ہے دُشوار ظالم
تُو نے جو فکر چاہا دبانا
چادریں کوئی ہم کو دِلا دو
اب وہ گونجے گا سارے جہاں میں
کوئی عباسؑ کو ہی بُلا دو
نامِ شبیرؑ زندہ رہے گا
بے ردا شام میں بیبیاں ہیں
تیری محنت ہے بے کار ظالم
اور مجمعِ اغیار ظالم
اپنے باباؑ کے قاتل سے رو کر
ہائے حُسینؑ وہ کہہ رہی تھی
چھوڑ دے میرے باباؑ ہیں زخمی
اور زخموں میں ہے خار ظالم
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.