Ghurbate batool
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Bibi Fatema (s.a) recited by Sajid Jafri
کہاں بتول کی غربت کو ہم سمجھ پاے
ہماری سانس رکی اور نہ ہم غش کھائے
ابھی بھی خاک بقیہ صداییں دیتی ہے
خدا کرے کہ یہ پہلو سے خوں رک جائے
کہاں بتول کی غربت۔۔۔
وہ در کہ جس پہ جھکاتے تھے سر نبی اپنا
اسی پہ آج مسلماں دیےء چلے آے
کہاں بتول کی غربت۔۔۔
ضعیف ہو گیء دربار جب گیء بی بی
سیاہ سر میں سفیدی اتر گیء ہاے
کہاں بتول کی غربت۔۔۔
اٹھا کے ہاتھ ستمگر نے قہقہہ مارا
حسن کے سامنے زہرا پہ یہ ستم ڈھاے
کہاں بتول کی غربت۔۔۔
پھر ایک وقت وہ آیا کہ کند خنجر سے
رگ حسین پہ بی بی نے ہاتھ کٹواے
کہاں بتول کی غربت۔۔۔
یہ غم بتول کا سجاد سے کوئی پوچھے
رداے زینب مضطر پہ اشک برساے
کہاں بتول کی غربت۔۔۔
غم امام زمانہ کو کوئی کیا جانے
کہ جس کی ماں کی لحد روز دھوپ جھل ساے
کہاں بتول کی غربت۔۔۔
براے فاطمہ زہرا دعا کرو یاسر
خدا کرے کہ ظہورِ امام ہو جائے
کہاں بتول کی غربت۔۔۔
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.