Guzar gaye thay
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Pyaas recited by Ustad Sibte Jafar
گزر گےء تھے کیء دن کے گھر میں آب نہ تھا
مگر حسین سے صابر کو اضطراب نہ تھا
اگر بہشت میں ہوتے نہ کوثر و تسنیم
تو رونے والوں کی آنکھوں کا پھر جواب نہ تھا
گزر گےء تھے۔۔۔
فقط حسین کے بچوں پر بند تھا پانی
بہت قریب تھی وہ نہر قہط آب نہ تھا
گزر گےء تھے۔۔۔
وہ لوگ جمع تھے قتلِ حسین پر کہ جنہیں
خدا سے خوف محمد سے کچھ ہجاب نہ تھا
گزر گےء تھے۔۔۔
غضب کی جا ہے کہ دربار میں ستمگر کے
کھڑی تھی بنت علی اور کچھ ہجاب نہ تھا
گزر گےء تھے۔۔۔
حسین اور طلب آب عین معاذاللہ
تمام کرنا تھی حجت سوال آب نہ تھا
گزر گےء تھے۔۔۔
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.