Ghar ko choda
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Safre Imam Hussain recited by Alamdar Razvi
گھر کو چھوڑا شاہ نے جنگل بسانے کے لئے
کربلا میں آے تھے جنت میں جانے کے لئے
ظہر کو زینب سے جب ملنے گےء گھر میں حسین
کوئی دیوڑھی پر نہ تھا پردہ اٹھانے کے لئے
گھر کو چھوڑا شاہ نے۔۔۔
شہ اٹھے پڑھ کر نماز صبح محشر ہو گیا
حضرت زینب چلی کپڑے پہنانے کے لئے
گھر کو چھوڑا شاہ نے۔۔۔
کہتی تھی ماں خط میرے اکب کو تھا پیغام مرگ
یہ جوانی آی تھی گویا بلانے کے لئے
گھر کو چھوڑا شاہ نے۔۔۔
تھی صدا زہرا کی زینب مرگیا تیرا حسین
گھر میں جا بیٹھی صف ماتم بچھانے کے لئے
گھر کو چھوڑا شاہ نے۔۔۔
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.