Aalam may yun
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Bibi Fatema (s.a) recited by Ustad Pyare Khan
عالم میں یوں شریک ے رسالت ہئے فاطمہ
رحمت نبی ہیں سایہ ے رحمت ہئے فاطمہ
شوھر ولی پدر ہئے پیمبر پسر امام
کتنی عظیم دین کی طاقت ہیں فاطمہ
عالم میں یوں۔۔۔
مریم کا فاطمہ سے بھلا کیا مقابلہ
مریم تو عابدہ ہیں عبادت ہیں فاطمہ
عالم میں یوں۔۔۔
دشت مباھلہ میں پیمبر کو دیکھ کر
کہنا پڑے گا جز وے رسالت ہیں فاطمہ
عالم میں یوں۔۔۔
دونوں کے اشتراک سے سجدہ قبول ہئے
حیدر اگر نماز ہیں نیت ہئے فاطمہ
عالم میں یوں۔۔۔
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.