Zainabe muztar aayi
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Return to Madina recited by Ali Mohd. Sultanpuri
کربوبلا سے لٹ کے اماں
زینب مضطر آی ہے
بھای کو اپنے کھو کے اماں
زینب مضطر آی ہے
جب شمر لعیں شہ کا گلا کاٹ رہا تھا
اس دم نہیں تھے اکبر و عباس با وفا
نظروں سے منظر دیکھ کے اماں
زینب مضطر آی ہے
بھای کو اپنے کھو کے۔۔۔
جلتی زمیں پہ لاشہ پڑا تھا جو بیکفن
روتی تڑپتی رہ گیء شبیر کی بہن
بھای کو بن میں چھوڑ کے اماں
زینب مضطر آی ہے
بھای کو اپنے کھو کے۔۔۔
قاسم کی لاش خیمے میں آی ہے جس گھڑی
فروہ یہ کہہ رہی تھی سنبھالے مجھے کوئی
اس کو دلاسہ دے کے اماں
زینب مضطر آی ہے
بھای کو اپنے کھو کے۔۔۔
کربوبلا کا منظر نہیں بھول پاؤں گی
اپنے غریب بھای کا میں غم مناؤں گی
شاہ کا پرسہ لینے اماں
زینب مضطر آی ہے
بھای کو اپنے کھو کے۔۔۔
کوفے میں قیدی بن کے جس وقت ہم گےء
مسلم کے سر کو دیکھ کے سجاد رو دیےء
بھای کو خواہر رو کے اماں
زینب مضطر آی ہے
بھای کو اپنے کھو کے۔۔۔
خیمے بھی جل گےء میری چادر بھی چھن گیء
بے مقنہ بے ردا میں بازار میں گیء
چہرہ چھپا کر شام سے اماں
زینب مضطر آی ہے
بھای کو اپنے کھو کے۔۔۔
زخموں کو کس طرح سے دکھاؤں گی میں تمہیں
جو ظلم ہم پہ ڈھاے ہیں ظالم نے شام میں
کانٹوں پہ چل کے شام سے اماں
زینب مضطر آی ہے
بھای کو اپنے کھو کے۔۔۔
وہ عون و محمد جو میرے ساتھ گےء تھے
وہ بھی تیرے حسین پہ قربان کر دیےء
شکر کا سجدہ کر کے اماں
زینب مضطر آی ہے
بھای کو اپنے کھو کے۔۔۔
زہرا کی قبر پہ جو تھا زینب کا مرثیہ
اس کو علی نے کس طرح رو رو کے ہے لکھا
بھای کو اپنے کھو کے اماں
زینب مضطر آی ہے
بھای کو اپنے کھو کے۔۔۔
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.